زلزلہ گویا چھوٹے پیمانے کی قیامت ہے-  زلزلے کے وقت انسان یہ محسوس کرتا ہے کہ وہ قدرت کے مقابلے میں بالکل بے بس ہے- یہ زلزلے اچانک آتے ہیں۔ یہ زلزلے گویا آئندہ آنے والے بڑے زلزلۂ قیامت کی پیشگی اطلاع ہیں۔ یہ زلزلے ہمیں بتاتے ہیں کہ زمین وآسمان کا مالک کس طرح موجودہ دنیا کو ایک دن توڑ ڈالےگا اور اس کے بعد ایک نیا عالم بنائے گا۔ زیر نظر کتاب انسان کے لیے اسی حقیقت کی یاد دہانی ہے۔

Category/Sub category

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom