لوگ جهنمي انگاروں ميں كودتے هيں اور سمجھتے هيں كه وه خوب صورت پھولوں سے كھيل رهےهيں۔ وه دوزخ كے راستوں ميں دوڑ رهےهيں اور خوش هيں كه بهت جلد وه جنت كے باغوں ميں پهنچنے والے هيں۔ آه! وه قافله جس كے پاس جھوٹي خوش فهميوں كے سوا اور كوئي سرمايه نهيں۔ آه! وه لوگ جو خدا كي دنيا ميں اپنے ليے ايك ايسي دنيا بنانا چاهتے هيں جس كي خدا نے انھيں اجازت نهيں دي۔زيرِ نظر كتاب قاري كو اسي حقيقت سے باخبر كرتي هے۔