اس دنیا میں دینے والے کو دیا جا تا ہے جو دوسروں کو دے وہ دوسروں سے پاتا ہے- حتٰی کہ وہ اس وقت بھی پانے کا مستحق بن جاتا ہے کہ اس نے ابھی عملاً دیا نہ ہو، اس نے ابھی صرف دینے کا ارادہ کیا ہو-"زیر نظر کتاب میں اسلامی نقطۂ نظر اس حقیقت کو واضح کیا گیا ہے۔